-
حالیہ پوسٹیں
آرکائیوز
زمرے
حالیہ تبصرے
Author Archives: shamsjilani
وہ نبیوں(ص) میں رحمت لقب پانے والے (2) ۔۔۔ شمس جیلانی
اب ضرورت اس بات کی ہےکہ جو بھی بچا ہواسر ما یہ مو جو د ہے اس کو یک جا کرنے کی ضرورت ہے اور اس پر مزید تحقیق کی بھی۔تو جیسا کہ ہم پہلے عرض کر چکے ہیں حضو … کو پڑھنا جاری رکھیں
شائع کردہ از Uncategorized
تبصرہ کریں
وہ نبیوں میں رحمت ﷺلقب پا نے وا لا(١) ۔۔۔شمس جیلانی ونیکور
سرکار کے اجداد کیسے تھےﷺ۔۔۔ شمس جیلانی
بتاؤ ں تم کو کیا اے لوگوں میرے سرکارﷺ کیسے تھےلکھا لا ئے رب سے تھے سرداری سردارﷺایسے تھےیہ تھااجداد کا شیوہ کہ وہ گزرتے خوشبو پھیلاتےتھے چمکتے مثل ِسورج وہ صاحب ِکردار ایسے تھےمیں نے اپنے اس قطعہ کو … کو پڑھنا جاری رکھیں
شائع کردہ از Uncategorized
تبصرہ کریں
شیخ ِ طریقت حضرت مو لانا مفتی وقار الدین قادری رحمت اللہ علیہ سابق شیخ الحدیث دار العلوم امجدیہ۔۔ شمس جیلانی
رستہ دکھا یا گیا جہان کوامام کاایک ہی عمل جیسے شفاف جھیل میں کھلا ہوا ہوکوئی کَنوَل پھرزندہ اورجاوید کر گئی انہیں آکر وہیں اَجل اب لا ئے گا یہ جہان کہاں سے ان کا کوئی مِثل
ظالم تھے جتنے لوگ وہ کوئی نہیں بچا! وہ بھی نہ سانس لےسکے اک لمحہ چین کی مقبول ِبارگاہ ہوئی بد دعاحضرت حسین کی جگ کو ہے یادابتلاء نانا(ص) کے نورِعین کی