Tag Archives: ڈاکٹر شمس جیلانی،Dr. shams jilani

وہ نبیوں میں رحمت ﷺلقب پا نے وا لا(١) ۔۔۔شمس جیلانی ونیکور

پرسوں وہ دن طلوع ہو نے والا ہے جس میں کہ سر کا ر ِ دو عا لم محمد مصطفٰی ﷺکی ولادت با سعا دت ہو ئی۔ان کے با رے میں اتنا کچھ لکھا گیا کہ شا ید ہی کسی … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از shukhsiyat | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

ہم سفر کا آخری سفر

شائع کردہ از سیرت | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

شیخ ِ طریقت حضرت مو لانا مفتی وقار الدین قادری رحمت اللہ علیہ سابق شیخ الحدیث دار العلوم امجدیہ۔۔ شمس جیلانی

حضرت مو لانا مفتی وقارالدین صا حب یکم جولائی١٩١٥ءمیں مو ضع پو ٹاکھمریا ضلع پیلی بھیت یو پی میں آل ِ ذو رعین کے ایک بہت بڑے زمیندار گھرانے میں پیدا ہو ئے جو کہ کئی مو اضعات کا مالک … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از shukhsiyat | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

رستہ دکھا یا گیا جہان کوامام کاایک ہی عمل جیسے شفاف جھیل میں کھلا ہوا ہوکوئی کَنوَل پھرزندہ اورجاوید کر گئی انہیں آکر وہیں اَجل اب لا ئے گا یہ جہان کہاں سے ان کا کوئی مِثل

Posted on by shamsjilani | تبصرہ کریں

ظالم تھے جتنے لوگ وہ کوئی نہیں بچا! وہ بھی نہ سانس لےسکے اک لمحہ چین کی مقبول ِبارگاہ ہوئی بد دعاحضرت حسین کی جگ کو ہے یادابتلاء نانا(ص) کے نورِعین کی

Posted on by shamsjilani | تبصرہ کریں

حضرت عفرا ءؓبنت عبید۔۔۔شمس جیلانی

حضرت عفرا ءؓبنت عبید۔۔۔شمس جیلانی حضرات! آج ہم آپ کو ایک ایسی صحابیہؓ سے متعارف کرانے جا رہے ہیں۔ جن کے سات بیٹے تھے۔ جو کہ دو حصوں میں تقسیم تھے ان میں سے تین مدینہ منورہ میں تھے جو … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از shaksiat | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

عشرہ مبشرہ ۔۔سیدنا حضرت ابو بکر ؓ ؓ (2) شمس جیلانی

قارئینِ گرامی۔ ہم گزشتہ ہفتے حضرت ابو بکر ؓ کا ذکر کر تے ہو ئے ان کے قبول ِ اسلام تک پہو نچے تھے۔حضرت ابو بکر ؓ کے ایمان لا نے سے اسلام کو بڑی تقویت ملی اس لیئے کہ … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ashrah mubasharah | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

عشرہ مبشرہ(3) ۔۔حضرت ابوبکر ؓ صدیق کا ایمان لانا

الحمد اللہ ہماری سیرت پر گیارہ کتا بیں بشمول حقوق العباد اور اسلام ً ، سیرت ِ مبارکہ حضور ﷺ (روشنی حرا سے) کتابی شکل میں آپ کے ہاتھوں میں پہونچ گئیں۔ قصے مخلصین کے ً کا پہلا حصہ اخباری … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از tareekh | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

عشرہ مبشرہ (۲) شمس جیلانی

ہم گزشتہ مضمو ن میں یہاں تک پہو نچے تھے کہ حضرت زبیرؓ اور حضرت طلحہؓ کے ساتھ حضرت علی کرم اللہ وجہہ جنگ جمل سے پہلے راضی ہو چکے تھے اور جو ان کے درمیان مروان نے غلط فہمی … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از tareekh | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں

عشرہ مبشرہ ۔۔۔ (۱) از شمس جیلانی

قارئین ِ گرامی۔ الحمد للہ! میں آپ لوگوں کے تعاون سے اب تک دنیا بھر کے اخبار رات کے ذریعہ اکیس   کتابیں سلسلہ وار پیش کر چکا ہوں۔ جن میں سے با لترتیب سیرت پر ہیں جن کے نام حقوق … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از tareekh | ٹیگ شدہ | تبصرہ کریں